ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں نوجوان کی خودکشی

بھٹکل میں نوجوان کی خودکشی

Wed, 18 Nov 2020 19:17:47    S.O. News Service

بھٹکل 18 نومبر (ایس او نیوز) شہر کے مخدوم کالونی میں ایک نوجوان نے چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت محمد فیضان (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں درج شکایت کی مطابق   کسی بات سے مایوس ہوکر نوجوان نے منگل کی شام کو  خودکشی کی ، نعش کو  بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد گھر والوں کے حوالے کی گئی   اور خبر ہے کہ  منگل دیر  رات کو ہی نوجوان کی تدفین بھی عمل میں آئی ہے۔


Share: